گھروں کی توسیع کے پانچ شاندار منصوبے

Farheen Farheen
Летняя терраса в частном доме, Sweet Home Design Sweet Home Design Терраса в средиземноморском стиле
Loading admin actions …

گھروں کی توسیع کرنا پراپرٹی میں ایک نیا اسٹائل لانے کا اچھا طریقہ ہے۔ گھروں کی توسیع کرنے سے انکی فعالیت میں آضافہ ہوجاتا ہے۔ آپ اپنی خواہش کے مطابق اپنے صحن، ڈرائینگ روم یا ڈائینگ روم کو بڑھا سکتے ہیں۔

آج ہم پانچ ایسے گھر دکھائیں گے جن میں کلائینٹ کی خواہش کے مطابق آرکیٹیکٹس نے توسیع کی گئی ہے۔ جسکی وجہ سے کمرے میں ہی نہیں پورے گھر کی فعالیت میں اضافہ ہوا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں

۱۔ ایک عمدہ ڈائینگ

ایک شاندار صحن میں موجود یہ توسیع ڈائینگ کا کام کرتی ہے۔ جس میں شیشے کی وجہ سے قدرتی روشنی کا گزر ہوتا ہے اور کمرہ روشن رہتا ہے۔ رات کے وقت قدرتی ماحول میں دعوتوں کے لیئے ایک شاندار جگہ۔۔۔

آرام دہ کھانوں کے لیئے

گرمیوں کے موسم میں کمرے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیئے شاندار سن بلائینڈز لگائے گئے ہیں، حرارت کو اندر آنے سے روکنے کا اچھا طریقہ ہے۔ اسی طرح سردیوں میں کمرے کی گرماہٹ کو باہر نہیں جانے دیتا۔ فیملی دعوتوں کے لیئے ایک اچھی جگہ

۲۔ٹیرس چھٹیوں کے لیئے

Летняя терраса в частном доме, Sweet Home Design Sweet Home Design Терраса в средиземноморском стиле

ٹیرس گھر میں ایک پرائیوٹ جگہ بنانے کے لیئے سب سے اہم سمجھے جاتے ہیں۔ اس تصویر میں دکھایا گیا ٹیرس آرام دہ لگ رہا ہے۔ نرم فرنیچر، تکیے اور منفرد فٹ اسٹول قدرتی ماحول سے لطف اٹھانے کا اچھا طریقہ ہے۔ اسکو آپ پھولوں ، پودوں اور لال ٹینوں سے مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں

بیرونی مناظر

Летняя терраса в частном доме, Sweet Home Design Sweet Home Design Терраса в средиземноморском стиле

آرام ہماری توسیع کا مرکزی کردار رہتا ہے۔ ہم خیال رکھتے ہیں کہ توسیع سے آپکے آرام یا جگہ کی خوبصورت میں کوئی خلل پیدا نہ ہو۔ اس ٹیرس میں بھی اوپر چھت لگائی گئی ہے جو کہ بارشوں کے موسم میں بہت کارآمد ثابت ہوتی ہے لیکن اگر آپ کوئی مکمل حل نہیں چاہتے تو آپ ایک ٰعارضی چھت سے بھی کام چلا سکتے ہیں

۳۔ فعال

homify Сад в стиле модерн

اس طرح کی توسیع میں انٹریئر ڈیزائنرز اور آرکیٹیکچرز کو بہت احتیاط برتنی پڑتی ہے تاکہ پہلے سے موجود کوئی خوبصورت شے جیسے کہ فوارہ یا پھول پودے خراب نہ ہوں۔ یہ دیکھنے کے بعد گھر کے باہر ایک ریمپ بنایا گیا ہے۔ جہاں آپ اپنی باربی کیو پارٹیز آرام سے بنا سکتے ہیں

روشن اور کشادہ

homify Кухня в стиле модерн

ان توسیعوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر انکی کھڑکیوں کو کھول دیا جائے تو یہ ایک اوپن پلان بن سکتا ہے۔

۴۔ چھوٹا ٹیرس

재훈이네 집수리(Jaehoon's Jip-Soori), 무회건축연구소 무회건축연구소

ایک آرام دہ ٹیرس جس میں کوئی دیوار اور چھت نہیں ہے لیکن ایک لکڑی کا فرش ہے جو کہ اسکو آرام دہ بناتا ہے

فیملی ٹائم کے لیئے شاندار لوکیشن

재훈이네 집수리(Jaehoon's Jip-Soori), 무회건축연구소 무회건축연구소 Дома в стиле модерн

یہ شاندار توسیع آپکے فیملی ٹائم اور دعوتوں کے لیئے بہت اچھی ہے۔ رات کی دعوتیں آپ اس میں اچھی طرح انجوائے کرسکتے ہیں۔

۵۔ لکڑی کا فرنیچر شاندار صحن کے لیئے

homify Дома в стиле модерн

انینٹوں کی دیوار کے ساتھ یہ تھوڑی سی بڑھی ہوئی جگہ کافی خوبصورت لگ رہی ہے۔ ایک شاندار کھانے کے لیئے مکمل جگہ ہے

بولڈ عناصر

Kitchen/Dining Room homify Кухня в стиле модерн

اس لکڑی کی شاندار توسیع میں بہت سے شاندار عناصر شامل کیئے گئے ہیں۔ ایک بہت بڑا ڈائینگ ہال بنایا گیا ہے جس میں آپ ایک شاندار فیملی ڈنر یا لنچ انجوائے کرسکتے ہیں۔ اسکا کلر کامبینیشن بہت سوچ سمجھ کر رکھا گیا ہے۔ بے حد پرکشش اور شاندار

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи