خود مادی سے بنے ٹھوس پودے لگائیں

Shahtaj Shahtaj
Pflanzenkübel aus Beton, Tante Ephraim Tante Ephraim Балкон и веранда в стиле лофт
Loading admin actions …

مادی کی اپنی کشش ہے اور یہ ہمارے گھروں اور باغیچے میں لمبے عرصے تک غیرمعمولی رہنے کی اشیاء کی صورت میں پایا جاتا ہے۔ باگان مادی کے خود سے کرنے والے منصوبے کے ساتھ مبتدیوں کے لئے بھی مناسب ہے، کیونکہ چند اقدامات سے آپ یہاں شاندار نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔

آج ہم آپ کو مادی کے پودوں کے گملوں کے لئے رہنمائی دینگے۔ صرف چھ اقدامات میں، آپ کسی بھی شکل اور سائز کے بہت انوکھے پودے لگانے کے گملے تخلیق کرسکینگے۔ یہاں تک کہ آرائشی سیپیاں یا ٹوٹے ہوئے شیشے بھی خوبصورت اثرات کے لئے شامل کئے جا سکتے ہیں۔ چاہے آپ ناگ پھنی کے لئے چھوٹے گملے بنانا چاہتے ہوں یا باغ کے لئے بڑی کیاری – ہمارے خود سے کرنے والے رسالے سے، دستکاری ایک ضمانت شدہ مزہ ہے۔

شروع کرنے سے پہلے، آپکو صرف ضرورت ہوگی: 

- مادی سے بنی پلاسٹر کرنے کی پٹی (دھاتی اشیاء کی دکان یا آن لائن اسٹور سے)

- باورچی خانے یا کام کرنے کے دستانے

- مٹی کا تیل یا دوسرے چکنا کرنے والے مادے

- سانچے یا کارٹن اور سانچے بنانے کے لئے قینچیاں

- ملانے کے لئے ایک بالٹی یا ہتھ گاڑی 

- شیشے کی پرت، ششیشے کی موتیوں کی مالا، سیپیاں، کنکریاں، اگر ضروری ہو

- پلاسٹک کی فلم یا پلاسٹک کا بیگ

سب ہوگیا؟ اب ہم چلتے ہیں!

۱۔ سانچہ منتخب کریں

آپ کے پودوں کی گٹی کی پیداوار کے لئے آپکو سب سے پہلے ایک بیرونی اور ایک اندرونی سانچے کی ضرورت ہوگی۔ دونوں ایک ہی شکل کے ہونے چاہئے، لیکن سائز میں مختلف۔ چھوٹی شکل والا بڑی شکل والے میں فٹ ہونا چاہئے، دونوں سانچوں کے درمیان تقریباََ ۵ سینٹی میٹر کی جگہ چھوڑتے ہوئے۔ اس جگہ کو اب مادی سے بھر دیں اور اپنے پودے کی گٹی کی موٹائی کا تعین کریں۔ اگر آپ لمبائی اور چوڑائی میں ۶۰ سینٹی میٹر سے زیادہ کے طول و عرض کا خاص بڑا پودے کا گملا بنانا چاہتے ہیں، تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ پودے کی گٹی کم سے کم ۷.۵ سینٹی میٹر موٹی ہو۔

یہاں تک کہ آپ دو ڈبوں کو بناتے ہوئے سانچے بنا سکتے ہیں، مثال کے طور پر، گتے سے۔ تو آپ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کون سے سائز اور شکل سانچے کے ہونے چاہئے۔ شیشا، پلاسٹک، گتا، اسٹینلیس اسٹیل یا ہلکا پولسٹرین پلاسٹک سانچوں کے لئے مناسب مواد ہے۔

۲۔ سانچے کا اندرونی حصہ تیار کریں

سانچوں کا اندرونی حصہ جو مادی سے جا ملیگا اس پر تھوڑا مٹی کا تیل، سورج مکھی کا تیل یا  چکنائی سے چھڑکا جانا چاہئے۔ یہ آپ کے لئے بعد میں مادی کی گٹی سانچے میں سے نکالنا آسان بنا دیگا۔ اگر آپ شیشے کا سانچہ استعمال کرینگے، تو یہ سانچے سے گٹی نکالتے وقت آپ کے شیشے کو ٹوٹنے سے بچالیگا۔

شاید آپ کو کئی سانچے استعمال کرنا چاہئے اپنے خود سے کرنے والے منصوبے کے لئے۔ مختلف شکل اور سائز آزمائیں۔ خود سے کرنے والے اسٹائل کے مادی کے گملے کے پودے  باغ میں، گھر میں استعمال کرنے میں شاندار ہیں اور دوستوں اور رشتےداروں کو دینے کے لئے خوبصورت، خود ساختہ تحفہ بھی ہیں!

۳۔ مادی کو ملائیں

مادی کو ملاتے وقت آپ کو اپنے ہاتھوں کی حفاظت کرنی چاہئے کچھ اچھے باورچی خانے یا کام کے دستانوں سے۔ مادی کے ڈھیر کو بالٹی یا ہتھ گاڑی میں ملائیں۔ اعلی طاقت کی مادی استعمال کرنا بہترین ہوگا۔ مادی کو بالٹی یا ہتھ گاڑی میں انڈیلیں، آہستہ آہستہ پانی شامل کریں، مستقل ملاتے جائیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس ضروری اختلاط تناسب ہو، آپ اسے اپنے مادے کے مرکب کے ڈبے پر دیکھ سکتے ہیں۔

مادی کو ملانے کے لئے، آپ شیشے کی کرچی، پتھر، سیپ، موتی یا دیگر سجاوٹی اشیاء بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ پودے کے گملے پر آپ خوبصورت اثرات بھی تخلیق کرسکتے ہیں۔ بس یہ بات ذہن میں رہے کہ مادی کا ٹھوس پن مجموعی طور پر ایک جیسی رہے۔

۴۔ مادی کو سانچے میں انڈیلیں

اب چلیں مادی کی گھڑائی کی طرف چلتے ہیں: جب آپ مادی کا آمیزہ آہستہ سے اوریکساں طور پر بیرونی سانچے کے نچلے حصے میں انڈیلیں گے، تو گملے کی سطح تیار ہوجائیگی۔ اگر آپکے پودے کے سوراخ میں نکاسی آب کے لئے سوراخ ہونے چاہئے، تو آپ، مثال کے طور پر، اب زمین پر کنکریاں ڈالیں یا بعد میں چند سوراخ کرلیں – لیکن مادی کے سوکھنے کے بعد بھی کم سے کم مزید دو دن انتظار کریں۔

کُفچَے یا معمار کی کُرنی سے مادی کو ہموار کریں اور اندرونی سانچے کو مادی کے آمیزے پر رکھیں۔ اسے اس حد تک دباتے رہیں جب تک کہ آپ اپنے پودے کے گملے کی موٹائی حاصل نہ کرلیں۔ برتن کے نیچے کی سطح اور دیواروں کی تقریباََ یکساں موٹائی ہونی چاہئے۔ نیچے کی سطح دیواروں کی نسبت تھوڑی موٹی ہو سکتی ہیں، لیکن آپکا مادی سے بنا پودے کا گملا مستحکم ہونا چاہئے، ورنہ دوسری صورت میں نہیں ہونا چاہئے! 

اب بقیہ بچی ہوئی مادی دو سانچوں کے درمیان میں ڈال دیں۔ اس صورت میں، کُفچَے یا کُرنی سے آمیزے کو دبانے کے لئے ایک چھوٹے توقف کی ضرورت ہوگی اور ہوا کے غبارے بننے سے بچائیں۔ جب آپ گملے کے اوپر کے کنارے پر انڈیل دیں، تو مادہ ایک بار پھر کُفچَے سے ہموار کریں۔

۵۔ جمنے کے لئے چھوڑ دیں

اب آپ کو تھوڑے صبر کی ضرورت ہے ، کیونکہ پہلے گملوں اور گھڑے ہوئے سانچوں کو احتیاط سے پلاسٹک کے ترپال یا پلاسٹک کے بیگ میں لپیٹیں اور قریب ۳۶ گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔ اپنے مادی کے ڈبے پر موجود وقت پر بھی دھیان دیں۔

اس کے بعد، چھری یا کاک کش سے چیک کریں، کہ کیا مادی سوکھ گئی ہے۔ اگر آپ اسے بالٹی میں ڈالیں، تو مادی کافی گیلی ہے اور مزید لمبے وقت کے لئے جمنے کے لئے چھوڑ دینی چاہئے۔

۶۔ سانچے میں سے پودے کا گملا نکال دیں

جب مادی سوکھ جائے، تو آپ آہستہ سے اپنے پودے کے گملے کو سانچے میں سے نکال لیں۔ آپ باآسانی سانچے کو گتے میں سے گملے سے نکال سکتے ہیں۔ آپ ریگ مال سے سطح پر رگڑ کر اسے ہموار کرسکتے ہیں۔

اب گملے کو پورے ایک ہفتے کے لئے اچھی طرح سے سوکھنے کے لئے چھوڑ دیا جائے۔ دن میں ایک بار آپ پودے کے گملے کو گیلے اسپنج یا کپڑے سے رگڑیں جب تک اسکا رنگ گہرا نہیں ہوجاتا۔ اب، جب گملا دو دن سے زیادہ سوکھ چکا ہے، تو آپ نکاسی آب کے لئے سوراخ کرسکتے ہیں۔ 

ہم امید کرتے ہیں کہ باگان مادی کے خود سے کرنے والے منصوبوں کے ساتھ آپ بہت مزہ کریں! اگر آپ اس سے زیادہ کچھ مزید لطف اندوز آئیڈیاز کی تلاش میں ہیں تو دیکھیں:جدید خوابگاہ میں استعمال ہونے والی الماریوں کے ۶ آئیڈیاز

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи