ٓ چھوٹے مگر انتہائی شاندار26 باورچی خانے

زنیرہ رئیس زنیرہ رئیس
homify Кухня в рустикальном стиле
Loading admin actions …

جب بات گھر کی وضعدار سجاوٹ کی ہو تو ایک چھوٹے باورچی خانہ اسمیں رکاوٹ نہیں بنتا۔ آپ کو ہماری بات پر یقین نہیں آئے گا جب تک آپ بہت ساری شاندار تصاویر نہیں دیکھیں گے جو کہ ہم نے آج کے مضمون میں شامل کی ہیں۔ باورچی خانے بنانے کے منصوبہ سازوں نے اپنے تخیل کا استعمال کرتے ہوئے ایسے  متوازن باورچی خانے تخلیق کئے ہیں جو کہ فعال اورعملی تو ہیں ہی مگر اسکے ساتھ ساتھ نظروں کو بھی بہت بھلے لگتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنے باورچی خانے کے لئے کوئی ڈیزائن سمجھ نہیں آرہا تو ہمیں یقین ہے کہ ہمارے آج کے انتخاب میں آپکو بہت ساری تجاویز مِل جائیں گی۔ آئیے متاثرہونا شروع کرتے ہیں۔ 

1۔ یہ صرف ڈیڑھ میٹر لمبا ہے

2۔ ٹکڑوں میں بٹی ٹائلوں نے اس دیوارکا درست استعمال کیا ہے

3۔ چھوٹا مگر بہت ہی رنگین

4۔ رنگوں اور نمونوں کا بہترین استعمال

5۔ کم سے کم ڈیزائن اور زیادہ سے زیادہ سٹائل

6۔ سٹوریج کا کیا حیران کُن طریقہ ہے؟

7۔ نارنجی رنگ کا استعمال! کیا جراتمندانہ فیصلہ ہے

8۔ نمایاں ٹائلیں بہت شاندار لگتی ہیں

9۔ ناشتہ کرنے کی کیا اچھی سے جگہ بنائی گئی ہے

10۔ روایتی اورجدید سٹائل کا امتزاج

11۔ لکڑی کا استعمال کبھی بھی زیادہ نہیں ہوتا

12۔ تناسب کا متناسب امتزاج

13۔ اسمیں ایک بڑے فریج کے لئے بھی جگہ ہے

14۔ سفید رنگ اور لکڑی کا استعمال، کیا ہی عمدہ بات ہے !

15۔ سیاہ اور سفید رنگ کا استعمال کبھی بھی پرانا نہیں ہوتا

16۔ انگریزی حرف U کی شکال کا ڈیزائن اور استعمال کے لئے تیار

17۔ دیہی اور پُرانے زمانے کا تاثر

18۔ایک الگ تھلگ کاؤنٹر بہت اچھا لگتا ہے

19۔ سرمئی اور سبز رنگ ہمیشہ نظر آنے چاہئیے

20۔ روشنی کا بہترین انتظام بہت سے مسئل حل کردیتا ہے

21۔ سرخ رنگ ہر چیز کو اکھٹا کردیتا ہے

22۔ ملتی جلتی ٹائلیں باہم مربوط لگتی ہیں

23۔ قدرتی پتھر کا استعمال ایک غیر نمایاں نفاست کا احساس دلاتا ہے

24۔ پالش شدہ کنکریٹ کا استعمال کریں اور دیکھنے والوں کی داد وصول کریں

25۔ انوکھی اور منفرد ٹائلیں باورچی خانے کو زندگی سے بھرپور بنادیتی ہیں

26۔ باہم مربوط اور منظم باورچی خانہ ہمیشہ سب کو پسند آتا ہے

کیا باورچی خانے کے لئے آپکو مزید تجاویز کی ضرورت ہے ؟ تو اس مضمون کا ملاحظہ کریں ’ صحیح معنوں میں ایک منظم جگہ کے لئے باورچی خانے میں سٹوریج کی شاندار تجاویز’ 

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи