آپ کے گھر کی دیوار کے رنگ و روغن سے پہلے نو اہم چیزیں جن کو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Maple, MARIANGEL COGHLAN MARIANGEL COGHLAN Спальня в стиле модерн
Loading admin actions …

ہم میں سے بہت سے ہیں جو سمجھتے ہیں رنگ و روغن کرنا آسان ہے.صرف رنگ لاگو/استعمال کرو اور بس ختم.اس بے خبری سے ہم فرض کرتے ہیں کہ رنگ و روغن کے لیے زیادہ قیمت کی ضرورت نہیں ہوتی.خاص طور یہ پہلے سے نمی اور کائی زدہ سطحوں اور خراب جگہوں پر استعمال کی جاتی ہے.دیوار کی دراڑوں کو رنگ سے بھرنے کے لیےکافی مہارت اور کئی مراحل میں زیادہ سے زیادہ نتائج حاصل کرنے کے لیے مہارت درکار ہوتی ہے.اس تجاویزی کتاب میں ہومی فائی  دیوار پر مصوری کرنے والے ماہرین کی تجاویز فراہم کرتا ہے جو آپ کے لیے کارآمد ہوں گی.کون اپنے گھر کے رنگ میں تجدید کرنا چاہتا ہے.یہ اس کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے.

1. صحیح وقت کا تعین

Painting & Interior Decor , Painters Johannesburg Painters Johannesburg

موسم سرما کے مقابلے میں رنگ و روغن کرنے کے لیے موسم گرما بہتر وقت ہے.برسات کے موسم کے دوران رنگ و روغن خشک ہونے کے لیے زیادہ وقت لیتا ہے.

2. دیوار کی سطح کو صاف کرنا

Farbe | Handwerk - Design - Kunst, FARBCOMPANY FARBCOMPANY Спальня в классическом стиле

دیوار کی سطح کو احتیاط سے صاف کریں. بنیادی طور پر دیوار سے منسلک تمام گندگی کو ختم کریں جو دیوار کی سطح کے استحکام کو متاثر کرتی ہے.

3. درز بھرنا اور صاف ستھرا کرنا

Interior Remodellings / Renovation RenoBuild Algarve Гостиная в стиле модерн

رنگ و روغن کا کام شروع کرنے سے پہلے بجلی کے آلات جیسے کہ پلگ,کیل میخیں,پیچ وغیرہ ہٹا لیں تاکہ تمام سطح میں برابری اور صفائی پیدا کی جائے اور اس بات کا یقین کر لیں کہ دیوار کو ہموار اور صاف سطح دینے کے لیے ہر حصہ ریگ مال سے ہموار کیا گیا ہے.

4. برش اور رول معیاری ہوں

Professional painters Builders Archway Спальня в стиле модерн

ایک رولر اور ایک معیاری رنگ کرنے والے برش کو منتخب کریں.اس بات کو یقینی بنائیں کہ جب برش سے رنگ کر کے اٹھائیں تو دیوار کی سطح پر یا رنگ میں کوئی بال نہ چھوڑے یہ آخر نتیجے کے طور پر رنگ کی سطح کو متاثر کرتے ہیں.

5. رنگ کی قسم,مقدار اور حساب لگائیں

Maple, MARIANGEL COGHLAN MARIANGEL COGHLAN Спальня в стиле модерн

ہر ایک وار دوسری جگہ میں استعمال ہونے والے رنگ اسکی  کی مقدار اور قسم کو جاننا بہت اہم ہے.گندی کا شکار کمرے میں رنگ کا انتخاب دوسرے رنگوں سے مختلف ہونا چاہئیے.رنگ کی قسم پر بھی غور کریں کہ وہ کس قسم کا ہے جیسا کہ وہ واٹر پروف(جس پہ پانی اثر نہ کرے)/پن روک ہے یا نہیں.

6. بنیادی رنگ

Interior Remodellings / Renovation RenoBuild Algarve Гостиная в рустикальном стиле

ہم میں سے بہت سے اس قدن کو نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن یہ اہم اقدامات میں سے ایک ہے خاص طور پر اس صورت میں جب گہرے رنگوں ہر ہلکے چمکدار رنگوں کو کرنا ہو. رنگ کی بنیاد کے لیے ایک رنگ کی ضرورت ہوتی ہے جس کے نتیجے میں دیوار پر لگا رنگ معیاری اور متاثر کن ہوتا ہے.

7. رنگ میں جگہ کا تعین

Интерьер OOD, INT2architecture INT2architecture Маленькие спальни

آپکو منصوبہ بندی کر لینی چاہئیے کہ آپ کون سا حصہ اور رنگ منتخب کرنا چاہتے ہیں اور جگہ کے ہر کونے تک مکمل رسائی کے لیے جگہ کے ارد گرد کونے پر ٹیپ/ڈوری چپکا لیں اور درز یا سوراخ پر رنگ کی عدم موجودگی پر بھی قابو پایا جائے.دیوار کو اوپر سے نیچے تک رنگ کریں لیکن اگر آپ نیچے سے اوپر کی طرف رنگ کرتے ہیں تو یہ رنگ کے معیار پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور خشک ہونے سے پہلے گر جائے گا.

8.شروع کرنے سے پہلے آزما/پرکھ لیں

homify Гостиная в стиле модерн

آپ جو چاہتے ہیں وہ شکل رنگ کو دینے کا تصور بھی کر سکتے ہیں لیکن یہ ممکن ہے کہ نتیجہ ویسا نہ ہو جیسے حقیقت میں ہوتا ہے تو یہ ضروری ہےکہ پہلی دیوار کے درمیان میں تھوڑا سا رنگ کر کے آزما/پرکھ لیں.

9. روشنی

homify Гостиная в стиле модерн

آپکو روشنی کا بھی خیال رکھنا چاہئیے چاہے وہ قدرتی ہو یا مصنوعی ہو.آپکو مطلوبہ نتائج کو یقینی طور پر حاصل کرنے کے لیے آپکو دن میں ایک بار سے زیادہ رنگوں کو پرکھنے میں بھی احتیاط کرنی چاہئیے.ٹھیک ہے اب یقینا آپ اعتماد کے ساتھ آپ اپنے گھر کو رنگ کر سکتے ہیں.مندرجہ ذیل تجاویزی کتاب کو مت چھوڑیں یہ بھی کم دلچسپ نہیں ہے.

ایک بند منفرد اور دلچسپ صحن بنانے خے لیے چھ(6) تجاویز

 دس(10) دلکش سفید  سجیلے اپارٹمنٹس/گھر

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи