گھر کے استقبالیہ کو روشن کرنے کی 14 دلکش تجاویز

Shenilashahzad Shenilashahzad
homify Окна в средиземноморском стиле Твердая древесина Многоцветный
Loading admin actions …

آپکے گھر کا استقبالیہ ،آنے والے کو گھر کے اندر کے بارے میں ایک تاثر دیتا ھے، اسی لیے ضروری ھے کہ یہ جگہ صاف ستھری،پرکشش اور دلفریب ھو۔ یہ 14 دلکش تجاویز جو ھم اس فیچر میں دیکھیں گے ، آپکے استقبالیے کو،گرم اور خوش آمدید بنانے کے ساتھ ساتھ  اسٹائل اور روشن کرنے کے اعتبار سے ایک جدت دے گا۔ ھومیفائ کے پیشہ وران کی ٹیم اس بات کا خاص خیال رکھتی ھے کہ یہ تجاویز اور اشارے ، ھر قسم کے گھروں کے لیے موزوں ھوں چاھے وہ ایک ماڈرن گھر ھو یا پیچیدہ طرز کا ھو یا پرانے طرز کا ھو۔ 

1۔سادہ

Casa Ming, LGZ Taller de arquitectura LGZ Taller de arquitectura Окна и двери в стиле модерн Дерево Эффект древесины

اس پرکشش تاثر کے لیے سادہ اورعمدہ لائیٹوں کا انتخاب کیجیئے۔

2۔ بہت اعلٰی

homify Окна в средиземноморском стиле Твердая древесина Многоцветный

پرتعیش قسم کے اس استقبالیے کو پرکشش قسم کی لائیٹوں کی ضرورت ھے، عربی طرز کی یہ لیمپ ایک شاندار انتخاب ھیں۔

3۔ گذر گاہ

Casas Trapecio, INDICO INDICO Сад в стиле модерн

گذر گاہ کے دونوں اطراف میں لایئٹیں لگایئں تاکہ خوش آمدیدی ڈیزائن بھی ھو جائے اور آنے والے کے لیے رھنمائ کا ذریعہ بھی۔

4۔ امن پسندی

CASA MIGUEL ÁNGEL, Rousseau Arquitectos Rousseau Arquitectos Коридор, прихожая и лестница в модерн стиле

قابل عمل لائیٹوں اور دلکش پودوں کا انتخاب کیجیے ایک پر امن اور یکسو ماحول کے لیے۔

5۔ محفوظ

Casa AT, Cenit Arquitectos Cenit Arquitectos Дома в стиле модерн

گھرکے محفوظ ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ گھر کی لائٹوں پر توجہ نا دیں کیونکہ یہی اسکو دلفریب بناتی ھے۔

6۔ اسپاٹ لائٹیں

Casa La Escondida, fc3arquitectura fc3arquitectura Дома в стиле модерн

یہ ضروری ھے کہ آپ اپنے گھر کو مناسب لائٹوں کے ساتھ منور کریں۔

7۔ چھپا ھوا

homify Сад в стиле модерн Мрамор Растения

چھپی ھوئ لایٹیں گھر میں ایک حیرت انگیز اور سحرخیز تاثر پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ دلکشی کو بھی ابھارتی ھے۔

8۔ زمینی لائٹیں

Casa EV, ze|arquitectura ze|arquitectura Дома в стиле модерн

بدذوقی سے بچنے کی  اس سے بہتر کیا صورت ھوگی کہ لکڑی کی زمین میں خوبصورتی سے لائٹوں کو پیوست کر دیا جائے۔

9۔ سیڑھیوں کے ساتھ ساتھ

RESIDENCIA R53, Imativa Arquitectos Imativa Arquitectos Дома в стиле модерн

اگر آپکا استقبالیہ سیڑھیوں کے ساتھ ھے تو اس بات کا خیال رکھیں کہ اطراف میں مکمل روشنی ھو۔

10۔ آرٹ کا منفرد شاھکار

Casa Guadalquivir, JORGE CORTÉS Arquitectos JORGE CORTÉS Arquitectos

یہ ایک دلفریب فیصلہ ھے کہ آپ اپنے گارڈن میں لایٹیں لگایئں تاکہ آرٹ کا منفرد نمونہ نظر آئے۔

11۔ فوارہ

Casa Artigas, Artigas Arquitectos Artigas Arquitectos Балкон и терраса в рустикальном стиле

پرتعیش اور شاندار بیرونی سجاوٹ کے لیے ایک فوارے کا اضافہ کریں دلکش روشنی کے انتظام کے ساتھ ۔

12۔ مدھم لایٹٰیں

Casa Barrancas, Ezequiel Farca Ezequiel Farca Окна и двери в стиле модерн

مدھم لائٹوں سے بہتر اور کچھ نہیں تاکہ آپکا گھر آرام دہ اور پرسکون لگے۔

13۔ جیومیٹری کے نمونے

اس کے لیے کچھ پلاننگ کی ضرورت ھوتی ھے ،مگر لایئٹوں کو جیومیٹری کے نمونے کے مطابق لگانا آپکے مہمانوں کو حیرت میں ڈال دے گا۔

14۔ ڈرامائ انداز

Iluminación exterior casa rústica con piscina, OutSide Tech Light OutSide Tech Light Сад в рустикальном стиле

قدرتی پتھر اور دلکش پرانا انداز ، ڈ رامائ طرز کی لائٹوں کے ساتھ ، ایک دھاتی گھر کے لیے اس سے بہتر کیا ھو سکتا ھے؟ 

15 ایسے اسٹور کرنے کے آئڈیاز جو آپ ابھی اختیار کرنا چاھیں گے۔

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи