کیوں نفیس گھر زندگی بدل دیتا ہے دس وجوھات

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Departamento Tres Picos, Concepto Taller de Arquitectura Concepto Taller de Arquitectura Спальня в стиле модерн
Loading admin actions …

ایک نفیس گھر ہی خوشحال گھر ہوتا ہے یہ وہ کچھ ہے جس کا آپ کو وقت کے ساتھ تجربہ ہوتا ہے۔اگر آپ اپنے گھر کو گندا چھوڑیں گے تو یہ آپ کے موڈ پر اثر کرنا شروع کر دیتا ہے اور ایک وقت کے بعد یہ آپ کی صحت پر اثر کرنا شروع ہو جاتا ہے۔ دس طریقے ہیں جس سے آپ اپنے گھر کو صاف رکھ سکتے ہیں اور زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں۔

1۔ مٹی اور فنگس کو ختم کرنا

Casa entre Arboles, Enrique Cabrera Arquitecto Enrique Cabrera Arquitecto Коридор, прихожая и лестница в модерн стиле

جب اپ کے گھر میں بہت سی جگہیں ہوں صاف کرنے والی اور آپ ان میں سے کچھ کو چھوڑ دیتی ہیں تو ان جگہوں میں فنگس پروان چڑھتی ہے اور  مٹی میں نمی پیدا کرتی ہے۔ اس سب سے بچنے کے لیے آپ اپنے گھر کو صاف ستھرا رکھنے کی کوشش کریں اور ہر جگہ کو باقاعدگی سے صاف کریں۔

2۔ بہترین چیزیں بنانا/تخلیق کرنا

homify Коридор, прихожая и лестница в модерн стиле Мрамор

اگر ہم باقاعدگی سے اپنا معمول بنا لیں جس میں صفائی ستھرائی اور جھاڑ پونچھ کو شامل کیا جائے تو ہم مزید بہتری کی طرف مائل ہوتے ہیں اور مزید کار آمد محسوس کرتے ہیں

3۔ بے چینی کم کرنا/ختم کرنا

اپنی بے چینی کو ہم  گھر میں تھوڑی گندگی کے ذریعے کم کر دکتے ہیں۔ اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف اور ستھرا رکھ کر آپ اپنی بے چینی کو کم کر سکتے ہیں اور اپنے سامان اور لائونج کو بھی صاف کر کے حاصل کر  کے بےچینی کم کر سکتےہیں

4۔ کشیدگی کی سطح کو منظم کرنا

E2 KITCHEN arQing Кухня в стиле минимализм

اپنے گھر کی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنے سامان کو اسکی مقرر  جگہ پر رکھنا چاہئیے اسطرح  آپدن کے آخر میں آسانی سے انھیں ڈھونڈ لیں گے۔ گھر کا کام بہترین طریقے سے  کرنے کے لیے اپ ہر کام کے لیے ایک دن مقرر کر لیں۔ کم سے کم آرائش بھی اپ کے کام کاج کو آسانی سے کرنے میں مدد دیتی ہے۔

5۔ اپنے جسم کو وضع دار بنانا

Casa SH62, Taller Estilo Arquitectura Taller Estilo Arquitectura Ванная комната в стиле модерн

آپ وضع دار جسم حاصل کر سکتے ہیں ہر روز صفائی اور کام کاج کو کچھ وقت دے کر۔سائینسی اور طبی مطالعہ نے یہ ثابت کیا ہے کہ کام کاج بہترین ہے دبلا پتلا اور صحت مند رکھنے کے لیے۔ایک انسان جسکا وزن ایک سو پچاس پائونڈ ہے اپنی ایک سو ستر کیلوری جلا سکتا ہے ایک گھنٹہ صفائی ستھرائی اور جھاڑ پونچھ وغیرہ سے۔ اس سے مشکل کام جیسے پونچھا لگانا اور جمع شدہ گندگی کو کھرچ کر صاف کرنا یہ ایک سو نوے کیلوریز جلاتا ہے ایک گھنٹے میں۔

6۔ بیکٹیریا ختم کرنا

CASA RR8, Grupo Arsciniest Grupo Arsciniest Гостиная в стиле модерн

تازہ ہوا کو صحیح وقت میں اندر آنے دینا اور اپنی کھڑکیاں بند رکھنا اور کسی دوسرے وقت میں اچھی طرح صاف کر لیں۔اس طرح گھر تازہ ہوا سے بھرا رہے گا اور جراثیم/بیکٹیریا سے بھی محفوظ ہو گا۔یہ آپکی صحت کو بھی یقینی بنائے گا یہ ہر انفیکشن اور الرجک سے بھی آپ کی حفاظت کرے گا۔

7۔ سماجی تقاریب

جب آپ کا گھر صاف ہوتا ہے تو آپ گریز نہیں کریں گے اور زیادہ خوشی سے لوگوں کو مدعو کریں گے اور ان کے ساتھ اچھا وقت گزار سکیں گے۔یہ آپ کے موڈ پر اچھا اثر ڈالے گا اور آپ کی دوران صحت بھی اچھی ہو گی۔

8۔ آرام کرنے کے بہتر امکانات

بہتر معیار کی نینداور آرام  کو یقینی بنانے کے لیے جب آپ اپنی جگہ کو اسطرح سے بنائیں کہ وہ آپ کے ذہن کو آرام دہ،پرامن اور سکون بخش نیند دے۔

9۔ تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی

Casa Altavista, Excelencia en Diseño Excelencia en Diseño Гостиная в стиле модерн

آپ مزید تخلیقی ہو جائیں گے جب آپ کی بنیادی ضرورتیں پوری ہو جاتی ہیں اور کوئی گندگی بھی نہیں ہوتی تو آپ کی توجہ گھر کے آرام پر ہوتی ہے۔

10۔ آپ کی خوشی اور فلاح وبہبود کو بڑھانا

ایک گھر کو صاف کرنے کے لیے جو توانائی خرچ کی جاتی ہے اس کے نتیجے میں اعلی قسم کی خوشی اطمینان حاصل ہوتا ہے جو گھر کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔ آپ کے گھر میں ہم آہنگی کی طرح؟؟ فنگ شوئی کی گھر میںداخلے کی تجاویز آپ کو خوش کر دیں گی

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи