وہ لوگ جو پڑھائی کے شیدائی ہیں لیکن ہر وقت لائیبریری میں نہیں جاسکتے ان کے لیئے گھر میں ایک آرام دہ اور پرسکون جگہ کا ہونا بہت ضروری ہے۔
کلائینٹ کی خواہش کے مطابق لیونگ روم یا کمرے میں پڑھنے کی جگہ کو آرام دہ بنانے کے لیئے تبدیلیاں کی جاتی ہیں ، ہومی فائی کے اس مضمون میں دس ایسے شاندار آئیڈیاز شیئر کیئے گیئے ہیں تو آئیے شروع کرتے ہیں