اپنے گھر کے ہر کمرے کے لئے بہترین رنگ کا انتخاب کریں۔

Hiba Hiba
homify Спальня в средиземноморском стиле
Loading admin actions …

رنگ ہمارے جزبات کی عکاسی کرتے ہیں، گھر کی سجاوٹ کرتے ہوئے رنگوں کا بہترین اننتخاب اعلیٰ ماحول قائم کرنے کا زمہ دار ہوتا ہے۔ اندرونی سجاوٹ کے ڈیزائنرز اس بات کو جانتے ہیں اور اسی لئے اپنے منصوبوں میں رنگوں کا انتخاب بہت سوچ و وچار کے بعد کرتے ہیں۔

اس رسالے میں ہم آپ کو اپنے گھر کے لئے بہترین رنگوں کا انتخاب کرنے میں مدد کریں گے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جب گھر کو رنگنے کی بات آئے گی تو آپ اس معاملے میں شکوک و شہبات میں پڑ جائیں گے۔ رنگوں کے نظریہ کے تحت ہمیں اس بات کا علم ہوا کہ لال، مالٹئی اور پیلے رنگ طاقت بخشتے ہیں اور ہرے، نیلے اور بنفشی آرام و سکون کا باعث بنتے ہیں۔ سفید اور خاکستری رنگ سادگی اور ٹھنڈک جبکہ پیسٹل رنگ اچھائی اور معصومیت اور کالے اور سرمائی رنگ خوبصورتی اور سنجیدگی کا باعث بنتے ہیں۔ ہم نے ۷ ایسے رنگوں کا انتخاب کیا ہے جو آج کل رجہان میں ہیں اور آپ کے گھر کے ماحول کو نئی شکل دے سکتے ہیں۔ اپنی پسند کے رنگ کا انتخاب کریں۔

​غیر جانبدار سرمئی رنگ۔

casa Limonero, MARIANGEL COGHLAN MARIANGEL COGHLAN Столовая комната в стиле модерн

یہاں اندونی سجاوٹ کا خاص رنگ ہرا ہے اور سرمئی رنگ میں رنگی ہوئی دیواریں کھانے کے کمرے کو غیر جانبدار اور بہترین ماحول دے رہی ہیں۔

تھرتھراتا مالٹئی رنگ۔

Contadero Decor, Mexico City 2011, Erika Winters® Design Erika Winters® Design Спальня в эклектичном стиле

اگر آپ پورا دن پر جوش رہنا چاہتے ہیں تو مالٹئی رنگ آپ کے لئے بہترہن فضا قائم کرے گا۔

آسمانی نیلا۔

homify Гостиная в классическом стиле Аксессуары и декорации

کمرے میں پُر سکون ماحول قائم کرنے کے لئے آسمانی نیلا رنگ بہترین انتخاب ہے اور آج کل رجہان میں بھی ہے۔

​گہرا نیلا۔

ARTILHARIA UM, Lisboa, LAVRADIO DESIGN LAVRADIO DESIGN Столовая комната в стиле модерн

نیلا رنگ کھانے کے کمرے کو اطمینان اور پر سکون بنائے گا۔ یہ ایسا رنگ ہے جو لکڑی اور دھات کے ساتھ بہترین جوڑ قائم کرتا ہے۔

نرم کیک۔

Kinderkamervintage foto's voor kinderkamer artikel, Kinderkamervintage Kinderkamervintage Детская комнатa в рустикальном стиле

غلابی، ہلکا نیلا اور ہرا رنگ بچوں کے کمرے لئے بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ رنگ کمرے کو پر سکون بنائیں گے جو کہ دن کے اختتام میں بچے کی تھکاوٹ کو دور کرنے کے لئے ضروری ہے۔

بھوری ریت

بھوری رنگت غیر جانبدار رنگ ہے، یہ رنگ کمرے کو بے عیب بنائے گا اور کمرے میں خوبصورتی اور نفاست شامل کرے گا۔

​قدرتی زمرد

homify Спальня в средиземноморском стиле

زمردی ہرا رنگ صحت اور قدرت کے ساتھ ملاپ کرتا ہے تو یہ رنگ سونے کے کمرے جیسی جگہ کے لئے بہترین ہے۔

یہ ۷ رنگ آپ گھر کی سجاوٹ کرتے ہوئے ایک آلگ اور خوبصورت چکل دینے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کی پسند اور شخصیب کی نمائندگی کرے والے رنگوں کا استعمال کریں۔

اگر آپ رنگوں کے استعمال سے مزید متاثر ہونا چاہتے ہیں تو یہ دیکھئے۔

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи