آپ کے کمرے میں لکڑی کے پینل(لکڑی کانمایاں مستطیل حصہ) کے بیس(20) منفرد ڈیزائن

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
DRESSING, Centimetre.com Centimetre.com Гардеробная в стиле модерн
Loading admin actions …

الماری بیڈ روم کی ضروری چیزوں میں سے سب سے زیدہ ضروری چیز ہے.یہ وہ چیز ہے جو آپ کی مدد کرتی ہے اپنی اشیاء کو ترتیب سے رکھنے میں اور بے ترتیبی سے بچاتی ہے کیونکہ یہ آپ کو آسان طریقے سے آپ کی اشیاء کو ذخیرہ(سنبھال کر رکھنے) کرنے کی اجازت دیتی ہے.آج ہومی فائی پر ہم آپ کو آپ کے کمرے میں استعمال کے لیے بیس(20) منفرد لکڑی کی الماریاں دکھائیں گے

1. لکڑی کی الماری کو ایک عملی انداز میں تقسیم کیا گیا ہے.درازیں اور خانے/شیلف/طاق آپکے کام کی چیزوں کو عملی انداز میں رکنے کی اجازت دیتی ہیں.

Real de Palmas 01 , ECNarquitectura ECNarquitectura Гардеробная в стиле модерн

2. کچھ خانے/شیلف/طاق دیوار میں نصب ہوتے ہیں اور آپکو لکڑی کی الماری کا سادہ ڈیزائن دے سکتے ہیں.

Casa Joe, due piani a Montecarlo, studiodonizelli studiodonizelli Гардеробная в стиле модерн

3. لکڑی کی الماری کی ایک اور تجویز جس میں شیلف/طاق اور درازوں کے درمیان ایک منفرد انداز اپنایا گیا ہے.

DRESSING, Centimetre.com Centimetre.com Гардеробная в стиле модерн

4. ایک لکڑی کی شاندار سادہ وی(V) شکل کی الماری جو کہ کمرے کو شاندار خوبصورت اور منفرد احساس دیتی ہے.

5. آپ اپنے سونے والے کمرے میں لکڑی والی الماری ایک الگ حصے کے طور پر ڈیزائن کر سکتے ہیں اور آپ لکڑی کے دروازے اور کپڑے بدلنے والا کمرہ بھی لکڑی کا بنا سکتے ہیں.

homify Гардеробная в скандинавском стиле

6. ایک لکڑی کی الماری جسکا پھسلنے والا دروازہ ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دوسرے کمرے کی دیوار ہو.یہ الماری چھوٹی جگہوں کے ساتھ کمروں کے لیے موزوں ہے کیونکہ یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ دوسرے کمرے کی دیوار ہے اور نہ کہ ایک ڈالر ہے اور ایک دیدہ زیب ڈیزائن کے ساتھ ڈیزائینر نے کمرے کے فرش اور دیواروں کے ڈیزائن کو کمرے کی لکڑی کو الماری کے ڈیزائن سے مناسبت رکھتا ہے.

The Three Cusps Chalet, Tiago do Vale Arquitectos Tiago do Vale Arquitectos Гардеробная в эклектичном стиле

7. ایک شیلف کے ساتھ بنا ہوا جدید ڈیزائن جس کی دونوں اطراف میں دیوار کی طرف توسیع ہو جاتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے دیوار سے جڑی ہوئی ہے.

8.ایک روشن لکڑی کی الماری جو پیلے رنگ اور روشنی جو کہ مکمل طور پر چھت میں منظم کیے گئے بلب سے آرہی ہے سےمزین ہے.

CASA M - 2013 TORINO, POINT. ARCHITECTS POINT. ARCHITECTS Гардеробная в скандинавском стиле

9. ایک چھوٹی لکری کی الماری جو کہ شیلف/طاق اور درازوں میں عملی طور پر سادگی سے تقسیم کی گئی ہے.

HF 1148, PHia PHia Гардеробная в стиле модерн

10. ایک گہرے بھرے رنگ کی لکڑی کی الماری جو کہ روایتی ڈیزائن کی بنی ہوئی ہے لیکن یہ کارآمد اور بہترین طریقے سے تقسیم کی گئی ہے.

11. ایک خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی لکڑی کی الماری

homify Гардеробная в стиле модерн

12. یہاں لکڑی کے دروازے کا ڈیزائن ہے جو کہ بہترین انداز میں کاٹا گیا ہے اور آپ اس میں جو چیز چاہیں وہ اس کے اندر رکھ سکتے ہیں.

13. لکڑی کی الماری کا ڈیزائن عمدہ/حیرت انگیز سے زیادہ شاندار ہے جو کہ دونوں کو عملی طور پر اکٹھا کرتا ہے.

homify Гардеробная в эклектичном стиле

14. لکڑی کی الماری کا ایک بہت ہی جدید ڈیزائن.

Virreyes 15, 2M Arquitectura 2M Arquitectura Гардеробная в стиле модерн

15. ڈیزائن میں ہلکے رنگ کی لکڑی سادگی اور نفاست شامل کرتی ہے اور یہاں ڈیزائینر نے الماری کے اس ڈیزائن میں وہی استعمال کی ہے.

16. مختلف قسم کی لکڑی کا استعمالالماری کے ڈیزائن میں ایک منفرد احساس شامل کر دیتا ہے اور کسی بھی انداز کے بیڈ روم کے ساتھ مطابقت رکھ سکتی ہے.

homify Гардеробная в стиле модерн

17. کپڑے بدلنے والے کمرے میں کپروں والی لکڑی کی الماری سمجھداری والا ڈیزائن ہے اور صفائی سے درازوں اور خانوں/طاق میں تقسیم کیا گیا ہے.

Moderne Möbel, Wagner Möbel Manufaktur Wagner Möbel Manufaktur Гардеробная в стиле модерн

18. ایک اور نمونہ/مثال لکڑی کی الماری کی کپڑے بدلنے والے کمرے کے لیے.

homify Гардеробная в стиле модерн Дерево Эффект древесины Шкафы для одежды и комоды

19. یہ دیزائن چھوٹے کمروں کے لیے مناسب ہے لکڑی کو سمجھداری اور بہت منفرد انداز میں تقسیم کیا گیا ہے.

Levant, La Fustería - Carpinteros La Fustería - Carpinteros Гардеробная в стиле минимализм Шкафы для одежды и комоды

20. اس ڈیزائن میں دی گئی ترکیب آپ کو جگہ کا احساس دیتی ہے یہ ڈیزائن زمین سے لے کر دروازے تک کی لکڑی کی الماری بناتی ہے.

K邸 TOTAL PLAN, 株式会社 3rd 株式会社 3rd Гардеробная в стиле лофт Шкафы для одежды и комоды

تزئین و آرائش کو پسند کرنے والے اس مضمون کو پڑھیں.ایک جدید اپارٹمنٹ/گھر آپ کو حیرت کی اتھاء گہرائیوں میں کھڑا کر دے گا.

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи