شاندار گھر کی ۵۶ تصاویر تخیل کے ساتھ جو نقل کیے جا سکیں

Shahtaj Shahtaj
Residência Jardim Marajoara, MeyerCortez arquitetura & design MeyerCortez arquitetura & design Балкон и терраса в стиле модерн
Loading admin actions …

آج جس گھر کا ہم نے دورہ کیا ہے وہ بلا شبہ شاندار، دلکش اور کمال ہے۔ اسکی دیہاتی بناوٹ اور اندرونی متاثرکن فیچرز اسے اَپْنائیَت بھرا اور آرامدہ بناتا ہے، جبکہ کشادہ باغ اور بیرونی حصہ تفریح کے لیے بہترین ہے۔ اِس ولا میں پر سکون ماحول ہے، بناوٹی مواد کی کافی مقدار کے ساتھ اسکی دلکشی میں اضافہ کر رہا ہے۔ تِین منزلیں ہر چیز کے لیے نا قابل یقین جگہ بڑھاتی ہیں اشتراقی بنانا سے لے کر، ایک اچھی رات میں آرام کرنے کے لیے، ٹی وی دیکھنے کا وقت، كھانا پکانا یا صرف اچھی پرانی دھوپ اور تازی ہوا کا لطف اٹھانا۔ معماروں نے گھر کی حفاظت کے لیے اونچی دیواروں کا اضافہ کیا ہے، اور اس پر مسرت بخش اور پوشیدہ ڈیزائن ہے، مکین کو تاک جھانک کرنے والوں کی نظروں سے اور ہم سایوں اور راہگیروں کے تجسس سے محفوظ رکھنے کے لیے، جبکہ انکی حفاظت کو بھی یقینی بناتے ہیں۔ حاری خصوصیات، سادہ رنگوں کی اسکیم اور تفصیلات کا ڈرامائی استعمال گھر بناتا ہے جو بہت مسحورکن ہے، ہم اسے پُورا کھوجنے کے لیے اور انتظار نہیں کرسکتے۔

اِس گھر میں شامل ہے: 

— پہلی نظر میں ہم دیکھتے ہیں ایک مسلط پیش منظر تِین منزلہ ساخت مینار کی جھلک کے ساتھ، شاندار بالکنی مضافاتی علاقے کا سنسنی خیز منظر پیش کرتا ہے۔ چھت کی لکڑی کی سیلیں پر کشش عناصر کا اضافہ کرتی ہیں جس میں حاری کا احساس ہوتا ہے، جبکہ خوبصورت ہریالی شاندار ماحول برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ اِس گھر کے ہر کونے میں پالش کی ہوئی لکڑی کا اضافہ دیہاتی کردار اور توجہ کو بڑھاتا ہے۔ 

— گھر میں داخل ہوتے ہی ہمیں احساس ہوا کہ گیراج بہترین اور تحسین انداز میں ترتیب سے بنایا گیا ہے۔ جگہ کو صفائی ستھرائی سے بڑھاتے ہوئے، ہر شئے کے ساتھ جو خاص ترتیب سے اسٹور کی گئی ہے۔ مکا بازی کا تھیلہ اور سائیکل سے ظاہر ہوتا ہے کہ مالک مکان کو فٹ رہنا پسند ہے۔ گیراج کے ٹھیک اوپر بالکنی ہے شیشے کی ریلنگ کے ساتھ ، اور اِس جگہ میں کچھ پودے شامل کرکے، سجاوٹ بہت خوبصورت اور ڈرامائی بنائی گئی ہے۔ 

— گھر کی کنج نہایت ہی شاندار ہے، آرام کرنے کے لیے سایہ دَار جگہ اور مہمانوں کی محفل میں مزہ کرنے کے لیے اور اسٹائلش، آرامدہ نشستوں کے ساتھ ، جو آپ چھوڑنا نہ چاہیں۔ غیرجانبدار رنگ کی سجاوٹ اور لکڑی کی تفصیلات سَجاوَٹی ہریالی کے ساتھ جگہ میں سکون شامل کرتا ہے ۔ 

— ویسے تو اِس گھر میں بہت ساری پرتعیش چیزیں موجود ہیں، باورچی خانہ معیاری اور روایتی خاندانی خوش نما جگہ ہے نفیس اطلاق کے ساتھ جو زندگی بہت آسَان بنادیتا ہے۔ فرش خوبصورت دیہاتی سبز ٹائلوں سے سجا ہوا ہے اور سفید الماریوں اور منقش اینٹوں کی دیوار کے ساتھ بخوبی جچ رہا ہے۔ باورچی خانہ قدرتی روشنی سے روشن ہوتا، اسے آرامدہ جگہ بناتا ہے، جبکہ سادہ اسٹوریج اسے صاف ستھرا بھی بناتا ہے۔ اور غیررسمی بیٹھنے کی جگہ کے ساتھ ، اِس باورچی خانے میں وہ سب کچھ ہے جو ایک جدید خاندان کو چاہیے۔ 

— اس گھر کا داخلی راسته یقینی طور پر اِس مکان میں پر کشش جگہوں میں سے ایک ہے۔ اِس نقطہ نظر سے آپ پودوں، سمندری تالاب اور یہاں تک کے نظم روشنی کی اِس شاندار ترتیب کو بہت پسند کرینگے، جو اِس گھر کو مزید استقبالیہ بناتا ہے جیسے شام ڈھلتی ہے۔  

— گھر کی سجاوٹ خوبصورت پالش کیا ہوا لکڑی کا فرش دکھاتی ہے جو پورے گھر کو تکمیل کرتا ہے۔ مرکزی کھانے کا کمرہ باقی گھر کی نسبت معمولی ہوتا ہے، جبکہ پس منظر کی رنگ آمیزی ثروت مندی کے خصوصی منظر شامل کرتی ہے۔ بُنی ہوئی کرسیاں ایک انوکھا انتخاب ہے، لیکن یہ دیہاتی ماحول میں اضافہ کرتی ہے، جبکہ جگہ کی فعالیت کو برقرار رکھتے ہوئے۔ 

— ٹی وی کا کمرہ سادی سجاوٹ کے ساتھ ہلکا اور خوبصورت ہے، پھولوں والا قالین سَجاوَٹی عنصر شامل کرتا ہے، جبکہ کتب خانہ اور شیلفس، آرام اور فعالیت پیش کرتے ہوئے گھر میں بنیادی اسٹوریج کی جگہ بناتے ہیں۔ کمرہ کشادہ آرامدہ صوفے کے ساتھ آرام دہ اور بلا تکلف ہے ایجادیات، رعایت اور اپنے کھانے پینے کے لیے۔ 

— پہلی منزل پر موجود باتھ روم کا سادہ سوبر ڈیزائن ہے جو منفرد ہے، گہرے جامنی رنگ میں رنگی دیوار انوکھی ہے، جبکہ ماربل پرتعیش اثرات شامل کرتے ہیں، اور پتھر کا شاور اِس جگہ میں بناوٹی احساس کو بھی بڑھاتا ہے۔ دوسرا باتھ روم اپنے لال وال پیپر لگی دیواروں کے ساتھ اصلی لگتا ہے، لیکن بالکل اسی طرح جیسے عملی اور خوبصورت۔  

— ماسٹر سوئٹ کا پر امن ماحول ہے، اور اسکے کریم رنگ کی سجاوٹ، ہلکی نیلی رنگ کی دیواریں اور سادہ روشنیاں اِس خواب گاہ کو اَپْنائیَت بھرا اور استقبالیہ بناتا ہے۔ لکڑی کا فرش اور ھموار، چمکدار اسٹوریج جگہ کی صفائی اور ستھرائی کو یقینی بناتا ہے، جبکہ بڑی کھڑکی تازی ہوا اور دھوپ کو دن بھر میں برقرار رکھتی ہے۔  

— بیرونی باورچی خانہ ان گھروں کے لیے لازمی ہونے والی چیز ہے جو بڑے پول اور لاجواب چھت کی عیش و عشرت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دن کے کسی بھی وقت پیارا ماحول بنانے کے لیے وقت لیں، موسم کے قطع نظر، اور گند کچرے کو باہر رکھتے ہوئے، اپنے گھر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں۔ رنگین پچی کارانہ ٹائل کمال کا سَجاوَٹی عنصر شامل کرتی ہے، جبکہ لکڑی اور اینٹیں دلکش، دیہاتی جگہ بناتی ہیں۔ 

— گھر کے صحن میں سیرگاہ نما کشش ہے، ناقابلِ یقین حاری کے ماحول، دلکش ہریالی، بہت ساری نشستوں اور خوش نما ماحول کے ساتھ جو توجہ بڑھا دیتا ہے۔ کھجور کے درخت، جاکوزی اور سن لاؤنجرز اِس بیرونی جنت کے لیے بہترین فٹ ہے، اور اندر جانا ایک کام جیسا لگتا ہے۔

اگر آپکو یہ کشادہ دیہاتی ولا پسند آیا، تو دیکھیں ایک خوبصورت مگر سادہ گھر جو آپ کا بھی ہوسکتا ہے!

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи